العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَكْوَانَ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ، قَالَتْ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَسْقِي، وَنُدَاوِي الْجَرْحَى، وَنَرُدُّ الْقَتْلَى إِلَى الْمَدِينَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat al-Rubayyi' bint Mu'awwidh (may Allah be well pleased with her) who states: We used to be with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), giving water, tending the wounded, and carrying the martyred back to Madinah.
الترجمة الأردية
حضرت ربیع بنتِ معوذ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہوتی تھیں، پانی پلاتی تھیں، زخمیوں کی مرہم پٹی کرتی تھیں اور شہیدوں کو مدینہ واپس لاتی تھیں۔
