العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا طَلْحَةُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدًا الْمَقْبُرِيَّ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَنِ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِيمَانًا بِاللَّهِ وَتَصْدِيقًا بِوَعْدِهِ، فَإِنَّ شِبَعَهُ وَرِيَّهُ وَرَوْثَهُ وَبَوْلَهُ فِي مِيزَانِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) who states that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Whoever keeps a horse in the path of Allah out of faith in Allah and belief in His promise, then its eating, drinking, dung, and urine will all be in his scale (of good deeds) on the Day of Resurrection."
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے اللہ پر ایمان لاتے ہوئے اور اس کے وعدے کی تصدیق کرتے ہوئے کسی گھوڑے کو اللہ کے راستے میں (جہاد کے لیے) روکے رکھا، تو اس کا کھانا، اس کا پانی پینا، اس کی لید اور اس کا پیشاب سب قیامت کے دن اس (مالک) کی ترازو میں ہوں گے۔"
