العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ سُفْيَانَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ فِي بَعْضِ الْمَشَاهِدِ وَقَدْ دَمِيَتْ إِصْبَعُهُ، فَقَالَ " هَلْ أَنْتِ إِلاَّ إِصْبَعٌ دَمِيتِ، وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jundub bin Sufyan (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was in one of the battles and his blessed finger was wounded and bleeding. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "You are nothing but a finger that has bled, and what you have suffered is in the path of Allah."
الترجمة الأردية
حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بعض غزوات میں تشریف فرما تھے اور آپ کی انگلیِ مبارک سے خون بہنے لگا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تو بس ایک انگلی ہے جو زخمی ہوئی ہے، اور اللہ کے راستے میں جو کچھ تو نے جھیلا ہے (یہ اسی راہ میں ہے)۔"
