العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ سَمِعْتُ حَنْظَلَةَ الزُّرَقِيَّ، قَالَ سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ كُنَّا أَكْثَرَ الأَنْصَارِ حَقْلاً، فَكُنَّا نُكْرِي الأَرْضَ، فَرُبَّمَا أَخْرَجَتْ هَذِهِ وَلَمْ تُخْرِجْ ذِهِ، فَنُهِينَا عَنْ ذَلِكَ، وَلَمْ نُنْهَ عَنِ الْوَرِقِ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Rafi' bin Khadij (may Allah be well pleased with him): We were the ones among the Ansar with the most agricultural land. We used to rent out our land. Sometimes this piece would yield crops and that piece would not. So we were forbidden from that (practice), but we were not forbidden from renting for silver (fixed cash payment).
الترجمة الأردية
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید نے بیان کیا، کہا میں نے حنظلہ زرقی کو سنا، کہا میں نے حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: ہم انصار میں سب سے زیادہ کھیتی والے تھے۔ ہم زمین کرایے پر دیا کرتے تھے، بعض اوقات یہ حصہ پیدا کرتی اور وہ نہیں کرتی۔ تو ہمیں اس سے منع کیا گیا لیکن چاندی (نقد رقم) سے منع نہیں کیا گیا۔
