العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي زَيْدٌ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَلَيْسَ شَهَادَةُ الْمَرْأَةِ مِثْلَ نِصْفِ شَهَادَةِ الرَّجُلِ ". قُلْنَا بَلَى. قَالَ " فَذَلِكَ مِنْ نُقْصَانِ عَقْلِهَا ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Is not the testimony of a woman equal to half of that of a man?' We submitted: 'Yes indeed.' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'That is due to the deficiency in her intellect.'
الترجمة الأردية
ہم سے ابن ابی مریم نے بیان کیا، کہا ہمیں محمد بن جعفر نے خبر دی، کہا مجھے زید نے خبر دی، حضرت عیاض بن عبداللہ سے روایت ہے، حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا عورت کی گواہی مرد کی گواہی کی آدھی نہیں ہے؟ ہم نے عرض کیا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ اس کی عقل کی کمی کی وجہ سے ہے۔
