العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ أَمَرَ فِيمَنْ زَنَى وَلَمْ يُحْصِنْ بِجَلْدِ مِائَةٍ وَتَغْرِيبِ عَامٍ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated to us by Yahya bin Bukair, narrated to us by Laith, from Uqail, from Ibn Shihab, from Ubaidullah bin Abdullah, from Hadrat Zaid bin Khalid (may Allah be well pleased with him), from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), that he ordered regarding the person who committed fornication and was not married, that he should be given one hundred lashes and exiled for one year.
الترجمة الأردية
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، عقیل سے، ابن شہاب سے، عبیداللہ بن عبداللہ سے، حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کہ آپ نے اس شخص کے بارے میں حکم فرمایا جس نے زنا کیا اور شادی شدہ نہیں تھا، کہ اسے سو کوڑے مارے جائیں اور ایک سال کے لیے جلاوطن کیا جائے۔
