العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَنْفِقِي وَلاَ تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللَّهُ عَلَيْكِ، وَلاَ تُوعِي فَيُوعِيَ اللَّهُ عَلَيْكِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated to us by Ubaidullah bin Sa'id, narrated to us by Abdullah bin Numair, narrated to us by Hisham bin Urwah, from Hadrat Fatimah (bint al-Mundhir), from Hadrat Asma (bint Abi Bakr) (may Allah be well pleased with her), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'Spend and do not count, lest Allah Almighty count for you. And do not hoard, lest Allah Almighty withhold (His bounties) from you.'
الترجمة الأردية
ہم سے عبیداللہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ بن نمیر نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، فاطمہ (بنت منذر) سے، حضرت اسماء (بنت ابی بکر) رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خرچ کرو اور گنتی نہ کرو، ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمہیں گن کر دے گا، اور جمع کر کے نہ رکھو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تم سے (اپنی نعمتیں) چھپا لے گا۔
