العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ لَمَّا أَقْبَلَ يُرِيدُ الإِسْلاَمَ وَمَعَهُ غُلاَمُهُ، ضَلَّ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِنْ صَاحِبِهِ، فَأَقْبَلَ بَعْدَ ذَلِكَ وَأَبُو هُرَيْرَةَ جَالِسٌ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، هَذَا غُلاَمُكَ قَدْ أَتَاكَ ". فَقَالَ أَمَا إِنِّي أُشْهِدُكَ أَنَّهُ حُرٌّ. قَالَ فَهُوَ حِينَ يَقُولُ يَا لَيْلَةً مِنْ طُولِهَا وَعَنَائِهَا عَلَى أَنَّهَا مِنْ دَارَةِ الْكُفْرِ نَجَّتِ
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that when he set out intending to embrace Islam (towards Madinah al-Munawwara), his slave was with him. On the way, they lost each other. Later (upon reaching Madinah), while Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) was sitting with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), the slave appeared. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'O Hadrat Abu Huraira! Your slave has come.' Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) submitted: 'I make you my witness that he is free.' He had recited (upon reaching Madinah) these verses: 'What a long and arduous night! Yet it delivered me from the abode of disbelief.'
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ اسلام قبول کرنے کے ارادے سے (مدینہ منورہ کی طرف) روانہ ہوئے تو ان کا غلام بھی ان کے ساتھ تھا۔ راستے میں دونوں ایک دوسرے سے بچھڑ گئے۔ اس کے بعد (مدینہ پہنچ کر) جب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو وہ غلام بھی آ گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت ابوہریرہ! تمہارا غلام آ گیا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: میں آپ کو گواہ بناتا ہوں کہ یہ آزاد ہے۔ انہوں نے (مدینہ پہنچتے ہوئے) یہ شعر کہا تھا: کتنی لمبی اور مشقت بھری رات تھی! لیکن اس نے مجھے دارالکفر سے نجات دلا دی۔
