العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ ابْنُ مَرْجَانَةَ، صَاحِبُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ قَالَ لِي أَبُو هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " أَيُّمَا رَجُلٍ أَعْتَقَ امْرَأً مُسْلِمًا اسْتَنْقَذَ اللَّهُ بِكُلِّ عُضْوٍ مِنْهُ عُضْوًا مِنْهُ مِنَ النَّارِ ". قَالَ سَعِيدٌ ابْنُ مَرْجَانَةَ فَانْطَلَقْتُ إِلَى عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ فَعَمَدَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ ـ رضى الله عنهما ـ إِلَى عَبْدٍ لَهُ قَدْ أَعْطَاهُ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَشَرَةَ آلاَفِ دِرْهَمٍ ـ أَوْ أَلْفَ دِينَارٍ ـ فَأَعْتَقَهُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever frees a Muslim slave, Allah will save every limb of his body from the Hellfire in exchange for every limb of the slave.' Sa'id bin Marjana said: I then went (with this hadith) to Hadrat Ali bin Husain (Zain al-Abidin) (may Allah be well pleased with them both). He turned to a slave of his for whom Hadrat Abdullah bin Ja'far (may Allah be well pleased with them both) had offered ten thousand dirhams or one thousand dinars, and set him free.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے بھی کسی مسلمان غلام کو آزاد کیا، اللہ تعالیٰ اس غلام کے ہر عضو کے بدلے اس شخص کا ایک ایک عضو دوزخ سے نجات عطا فرمائیں گے۔ سعید بن مرجانہ نے کہا: پھر میں (یہ حدیث لے کر) حضرت علی بن حسین (زین العابدین) رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس گیا۔ انہوں نے ایک ایسے غلام کی طرف توجہ فرمائی جس کی حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے دس ہزار درہم یا ایک ہزار دینار قیمت دینی چاہی تھی، اور اسے آزاد فرما دیا۔
