العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ، حَدَّثَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ـ رضى الله عنه ـ كَتَبَ لَهُ فَرِيضَةَ الصَّدَقَةِ الَّتِي فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " وَمَا كَانَ مِنْ خَلِيطَيْنِ فَإِنَّهُمَا يَتَرَاجَعَانِ بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that Hadrat Abu Bakr as-Siddiq (may Allah be well pleased with him) wrote for him the regulations of Zakat which the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had prescribed. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When two persons are partners in jointly possessed property, they should settle the Zakat between themselves equally (i.e., each should pay his proportionate share).'
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کے لیے فرض زکوٰۃ کا بیان تحریر فرمایا جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مقرر فرمائی تھی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کسی مال میں دو شخص شریک ہوں تو زکوٰۃ میں وہ ایک دوسرے سے برابر برابر مجرا کر لیں (یعنی زکوٰۃ کی رقم آپس میں برابر تقسیم کر لیں)۔
