العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ يَهُودِيًّا، رَضَّ رَأْسَ جَارِيَةٍ بَيْنَ حَجَرَيْنِ، قِيلَ مَنْ فَعَلَ هَذَا بِكِ أَفُلاَنٌ، أَفُلاَنٌ حَتَّى سُمِّيَ الْيَهُودِيُّ فَأَوْمَتْ بِرَأْسِهَا، فَأُخِذَ الْيَهُودِيُّ فَاعْتَرَفَ، فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَرُضَّ رَأْسُهُ بَيْنَ حَجَرَيْنِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that a Jew crushed the head of a girl between two stones. She was asked: 'Who did this to you? Was it so-and-so? Was it so-and-so?' — until the name of the Jew was mentioned, whereupon she gestured with her head (in affirmation). The Jew was apprehended and he confessed. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) then ordered that his head be crushed between two stones.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ایک لڑکی کا سر دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچل دیا۔ اس لڑکی سے پوچھا گیا: تمہارے ساتھ یہ کس نے کیا؟ کیا فلاں نے؟ کیا فلاں نے؟ یہاں تک کہ یہودی کا نام لیا گیا تو اس نے سر سے اشارہ کیا (کہ ہاں)۔ چنانچہ یہودی پکڑا گیا اور اس نے جرم کا اقرار کر لیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا تو اس کا بھی سر دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچل دیا گیا۔
