العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " عُذِّبَتِ امْرَأَةٌ فِي هِرَّةٍ حَبَسَتْهَا، حَتَّى مَاتَتْ جُوعًا، فَدَخَلَتْ فِيهَا النَّارَ ـ قَالَ فَقَالَ وَاللَّهُ أَعْلَمُ ـ لاَ أَنْتِ أَطْعَمْتِهَا وَلاَ سَقَيْتِهَا حِينَ حَبَسْتِيهَا، وَلاَ أَنْتِ أَرْسَلْتِيهَا فَأَكَلَتْ مِنْ خَشَاشِ الأَرْضِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'A woman was punished on account of a cat which she had kept confined until it died of hunger, and she entered the Hellfire because of it.' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated — and Allah the Exalted knows best — (Allah said to her:) 'You neither fed it nor gave it water when you kept it confined, nor did you set it free so that it could eat the insects of the earth.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا جسے اس نے باندھے رکھا یہاں تک کہ وہ بھوک سے مر گئی۔ اور وہ عورت اسی سبب سے دوزخ میں داخل ہوئی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا — اور اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے — (اللہ تعالیٰ نے اس عورت سے فرمایا:) نہ تو نے اسے کھلایا، نہ پلایا جب تو نے اسے باندھے رکھا، اور نہ تو نے اسے چھوڑا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا کر اپنا پیٹ بھر لیتی۔
