العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَا، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ تُبَاعَ الثَّمَرَةُ حَتَّى تُشَقِّحَ. فَقِيلَ مَا تُشَقِّحُ قَالَ تَحْمَارُّ وَتَصْفَارُّ وَيُؤْكَلُ مِنْهَا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the sale of fruit until it reaches Tashqih. He was asked: What is Tashqih? He stated: When it turns reddish or yellowish and becomes fit for eating.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پھل کا تَشقیح سے پہلے بیچنا منع فرمایا۔ پوچھا گیا: تَشقیح کیا ہے؟ فرمایا: (پھل کا) مائل بہ سرخی یا مائل بہ زردی ہونا، جب اسے کھایا جا سکے۔
