العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَطِيبَ، وَلاَ يُبَاعُ شَىْءٌ مِنْهُ إِلاَّ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمِ إِلاَّ الْعَرَايَا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the selling of fruits until they ripen, and (declared that) none of them should be sold except for Dinars or Dirhams (i.e., money), except for the Araya (whose fresh dates may be sold for dried dates).
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کو پکنے سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا، اور (یہ بھی فرمایا کہ) اس میں سے کوئی چیز دینار و درہم (نقدی) کے سوا کسی اور چیز کے بدلے نہ بیچی جائے، مگر عرایا کی اجازت ہے (کہ ان کی تازہ کھجور خشک کھجور کے بدلے بیچی جا سکتی ہے)۔
