العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ الأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " أَنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ، وَدَعَا لَهَا، وَحَرَّمْتُ الْمَدِينَةَ كَمَا حَرَّمَ إِبْرَاهِيمُ مَكَّةَ، وَدَعَوْتُ لَهَا فِي مُدِّهَا وَصَاعِهَا، مِثْلَ مَا دَعَا إِبْرَاهِيمُ ـ عَلَيْهِ السَّلاَمُ ـ لِمَكَّةَ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah bin Zaid (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: Hadrat Ibrahim (upon him be peace) declared Makkah sacred and prayed for it. And I declare Madinah sacred just as Hadrat Ibrahim (upon him be peace) declared Makkah sacred. And I pray for its Mudd and its Sa' (measures of grain) just as Hadrat Ibrahim (upon him be peace) prayed for Makkah.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ مکرمہ کو حرام قرار دیا اور اس کے لیے دعا فرمائی۔ اور میں مدینہ منورہ کو اسی طرح حرام قرار دیتا ہوں جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ مکرمہ کو حرام قرار دیا تھا۔ اور میں اس کے مد اور صاع (پیمانوں) میں برکت کے لیے ویسی ہی دعا کرتا ہوں جیسی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ مکرمہ کے لیے فرمائی تھی۔
