العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ حَجَمَ أَبُو طَيْبَةَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَمَرَ لَهُ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ، وَأَمَرَ أَهْلَهُ أَنْ يُخَفِّفُوا مِنْ خَرَاجِهِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) that Abu Tayba cupped the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), so he (blessings and peace of Allah be upon him) ordered that he be given one Sa' of dates (as his wages), and he ordered his masters to reduce his tax.
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ابوطیبہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پچھنا لگایا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ اسے ایک صاع کھجوریں (بطور اجرت) دی جائیں، اور ان کے مالکوں کو حکم فرمایا کہ ان کا خراج (مقررہ محصول) کم کر دیں۔
