العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ الصِّيَامُ لِمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ، إِلَى يَوْمِ عَرَفَةَ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ هَدْيًا وَلَمْ يَصُمْ صَامَ أَيَّامَ مِنًى. وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ. تَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who said, "The fasting for those who perform Hajj at-Tamattu (in lieu of the Hady which they cannot afford) may be performed up to the day of Arafah. And if one does not find a sacrificial animal and has not fasted (before Eid), then one should fast during the days of Mina (the 11th, 12th and 13th of Dhul Hijjah)." Ibn Shihab also narrated from Urwah, from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) a similar narration. Ibrahim bin Sa'd also narrated this hadith alongside Imam Malik (may the mercy of Allah be upon him) from Ibn Shihab.
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے خبر دی، انہیں ابن شہاب نے، انہیں سالم بن حضرت عبداللہ بن عمر نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: جو حاجی حج اور عمرہ کے درمیان تمتع کرے اس کے لیے یوم عرفہ تک روزہ رکھنے کی اجازت ہے، لیکن اگر قربانی کا مقدور نہ ہو اور نہ اس نے روزہ رکھا ہو تو ایام منیٰ (ایام تشریق) میں بھی روزہ رکھے۔ اور ابن شہاب نے عروہ سے اور انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح روایت فرمائی ہے۔ امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے ساتھ اس حدیث کو ابراہیم بن سعد نے بھی ابن شہاب سے روایت کیا۔
