العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ، فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ، رَجَعَ كَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever performs Hajj to this House (the Ka'bah) and does not indulge in indecent speech nor commits any sin, he will return (purified from sins) as on the day his mother gave birth to him.'
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اس گھر (کعبۃ اللہ) کا حج کیا اور نہ فحش باتیں کیں اور نہ کوئی گناہ کیا، تو وہ (گناہوں سے اس طرح پاک ہو کر) واپس ہو گا جس دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔
