العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى نَاقَتِهِ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. تَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Amr bin al-'As (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stopped while on his she-camel (and then narrated the hadith as above). Ma'mar corroborated this narration from al-Zuhri.
الترجمة الأردية
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، کہا ہمیں یعقوب بن ابراہیم نے خبر دی، ان سے ان کے والد نے بیان کیا، ان سے صالح نے، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، مجھ سے عیسیٰ بن حضرت طلحہ بن عبیداللہ نے بیان کیا، انہوں نے حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر سوار ہو کر ٹھہرے رہے، پھر پوری حدیث بیان فرمائی۔ اس کی متابعت معمر نے زہری سے روایت کر کے کی ہے۔
