العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، أَخْبَرَنِي كُرَيْبٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَكَّةَ أَمَرَ أَصْحَابَهُ أَنْ يَطُوفُوا بِالْبَيْتِ، وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، ثُمَّ يَحِلُّوا، وَيَحْلِقُوا أَوْ يُقَصِّرُوا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to Makkah, he ordered his Companions (may Allah be well pleased with them) to perform Tawaf round the Ka'ba and between Safa and Marwa, to finish their Ihram and get their hair shaved off or cut short.
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن ابی بکر نے بیان کیا، ان سے فضیل بن سلیمان نے بیان کیا، ان سے موسیٰ بن عقبہ نے، انہیں کریب نے خبر دی، ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو یہ حکم فرمایا کہ بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کی سعی فرمانے کے بعد احرام کھول دیں پھر سر منڈوا لیں یا بال کتروا لیں۔
