العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، وَعَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُهْدِي مِنَ الْمَدِينَةِ، فَأَفْتِلُ قَلاَئِدَ هَدْيِهِ، ثُمَّ لاَ يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُهُ الْمُحْرِمُ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Umm al-Mu'minin Hadrat 'Aisha (may Allah be well pleased with her) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to send the Hadi from Madinah and I used to twist the garlands for his Hadi, and he did not keep away from any of these things which a Muhrim keeps away from.
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے عروہ اور عمرہ بنت عبدالرحمٰن نے فرمایا کہ حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ سے ہدی ساتھ لے کر تشریف لے جاتے تھے اور میں ان کے قلادے بٹا کرتی تھی پھر بھی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (احرام باندھنے سے پہلے) ان چیزوں سے پرہیز نہیں فرماتے تھے جن سے ایک محرم پرہیز کرتا ہے۔
