العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ـ هُوَ الزَّعْفَرَانِيُّ ـ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ، قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ ـ رضى الله عنهما ـ يَطُوفُ بَعْدَ الْفَجْرِ، وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ. قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ وَرَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ، وَيُخْبِرُ أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ حَدَّثَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَدْخُلْ بَيْتَهَا إِلاَّ صَلاَّهُمَا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abida bin Humaid that `Abdul, `Aziz bin Rufa`i said, "I saw `Abdullah bin Az-Zubair performing Tawaf of the Ka`ba after the morning prayer then offering the two rak`at prayer." `Abdul `Aziz added, "I saw `Abdullah bin Az-Zubair offering a two rak`at prayer after the `Asr prayer." He informed me that Hadrat Aisha told him that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to offer those two rak`at whenever he entered her house
الترجمة الأردية
ہم سے حسن بن محمد زعفرانی نے بیان کیا، ہم سے عبیدہ بن حمید نے بیان کیا، مجھ سے عبدالعزیز بن رفیع نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عبداللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دیکھا کہ وہ فجر کے بعد طواف کرتے اور دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔ عبدالعزیز نے کہا اور میں نے حضرت عبداللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو عصر کے بعد بھی دو رکعت پڑھتے دیکھا اور وہ بتاتے تھے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ان سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب بھی ان کے گھر تشریف لاتے تو یہ دو رکعتیں ضرور پڑھتے تھے۔
