العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ إِذَا دَخَلَ أَدْنَى الْحَرَمِ أَمْسَكَ عَنِ التَّلْبِيَةِ، ثُمَّ يَبِيتُ بِذِي طُوًى، ثُمَّ يُصَلِّي بِهِ الصُّبْحَ وَيَغْتَسِلُ، وَيُحَدِّثُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Nafi' that whenever Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) reached the boundary of the Haram (sacred precincts), he would stop reciting the Talbiyah. Then he would spend the night at Dhi Tuwa, offer the Fajr prayer there, and take a bath (before entering Makkah). He used to say that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to do the same.
الترجمة الأردية
مجھ سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں ایوب سختیانی نے خبر دی، انہیں نافع نے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب حرم کی سرحد کے قریب پہنچتے تو تلبیہ بند کر دیتے، پھر ذی طویٰ میں رات بسر فرماتے، صبح کی نماز وہیں پڑھتے اور غسل فرماتے (اور پھر مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے)۔ آپ بیان فرماتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔
