العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَهَلَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم حِينَ اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ قَائِمَةً.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited the Talbiyah when his mount had stood upright carrying him, ready to set out.
الترجمة الأردية
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں ابن جریج نے خبر دی، کہا کہ مجھے صالح بن کیسان نے خبر دی، انہیں نافع نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس وقت تلبیہ پکارا جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سواری آپ کو لے کر پوری طرح کھڑی ہو گئی۔
