العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الأَسَدِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُؤْتَى بِالتَّمْرِ عِنْدَ صِرَامِ النَّخْلِ فَيَجِيءُ هَذَا بِتَمْرِهِ وَهَذَا مِنْ تَمْرِهِ حَتَّى يَصِيرَ عِنْدَهُ كَوْمًا مِنْ تَمْرٍ، فَجَعَلَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ ـ رضى الله عنهما ـ يَلْعَبَانِ بِذَلِكَ التَّمْرِ، فَأَخَذَ أَحَدُهُمَا تَمْرَةً، فَجَعَلَهَا فِي فِيهِ، فَنَظَرَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَخْرَجَهَا مِنْ فِيهِ فَقَالَ " أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ آلَ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم لاَ يَأْكُلُونَ الصَّدَقَةَ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that dates used to be brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) at the time of harvesting. Each person would bring his dates until a heap would collect. Hadrat Hasan and Hadrat Husain (may Allah be well pleased with them both) were playing with those dates when one of them picked up a date and put it in his mouth. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) noticed and took it out of his mouth, saying, 'Do you not know that the family of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) does not eat from charity?'
الترجمة الأردية
ہم سے عمر بن محمد بن حسن اسدی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے میرے والد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابراہیم بن طہمان نے بیان کیا، ان سے محمد بن زیاد نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھجور توڑنے کے وقت زکوٰۃ کی کھجور لائی جاتی، ہر شخص اپنی زکوٰۃ لاتا اور نوبت یہاں تک پہنچتی کہ کھجور کا ایک ڈھیر لگ جاتا۔ (ایک مرتبہ) حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما ایسی ہی کھجوروں سے کھیل رہے تھے کہ ایک نے ایک کھجور اٹھا کر اپنے منہ میں رکھ لی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جونہی دیکھا تو ان کے منہ سے وہ کھجور نکال لی اور ارشاد فرمایا: کیا تمہیں معلوم نہیں کہ آلِ محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم زکوٰۃ کا مال نہیں کھا سکتے۔
