العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُعَلًّى، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، قَالَ حَدَّثَتْنِي ابْنَةُ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.
الترجمة الإنجليزية
Musa bin Uqba narrated: The daughter of Khalid bin Sa'id bin al-'As (Umm Khalid, may Allah be well pleased with her) informed me that she heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) seeking refuge with Allah from the punishment of the grave.
الترجمة الأردية
ہم سے معلیٰ بن اسد نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا، ان سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا مجھ سے خالد بن سعید بن عاص کی صاحبزادی (ام خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہا) نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو عذاب قبر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہوئے سنا۔
