العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ لَمَّا اشْتَكَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ذَكَرَتْ بَعْضُ نِسَائِهِ كَنِيسَةً رَأَيْنَهَا بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ، يُقَالُ لَهَا مَارِيَةُ، وَكَانَتْ أُمُّ سَلَمَةَ وَأُمُّ حَبِيبَةَ ـ رضى الله عنهما ـ أَتَتَا أَرْضَ الْحَبَشَةِ، فَذَكَرَتَا مِنْ حُسْنِهَا وَتَصَاوِيرَ فِيهَا، فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ " أُولَئِكَ إِذَا مَاتَ مِنْهُمُ الرَّجُلُ الصَّالِحُ بَنَوْا عَلَى قَبْرِهِ مَسْجِدًا، ثُمَّ صَوَّرُوا فِيهِ تِلْكَ الصُّورَةَ، أُولَئِكَ شِرَارُ الْخَلْقِ عِنْدَ اللَّهِ ".
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqa (may Allah be well pleased with her) narrated: When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) became ill, some of his blessed wives mentioned a church they had seen in the land of Abyssinia, called Mariya. Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Salama and Umm al-Mu'minin Hadrat Umm Habiba (may Allah be well pleased with them) had both gone to Abyssinia. They described its beauty and the images within it. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) raised his blessed head and stated, 'Those are the people who, whenever a righteous man among them dies, build a place of worship over his grave and then place those images in it. Those are the worst of creation in the sight of Allah.'
الترجمة الأردية
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، کہا مجھ سے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے روایت کیا کہ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوئے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بعض ازواج مطہرات نے ایک گرجا گھر کا تذکرہ فرمایا جو انہوں نے حبشہ کی سرزمین میں دیکھا تھا، جس کا نام ماریہ تھا۔ حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ اور حضرت اُمّ المؤمنین ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما دونوں حبشہ تشریف لے گئی تھیں۔ انہوں نے اس کی خوبصورتی اور اس میں موجود تصاویر کا ذکر فرمایا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سر مبارک اٹھا کر ارشاد فرمایا: وہ لوگ ایسے ہیں کہ جب ان میں کوئی نیک آدمی فوت ہو جاتا تو اس کی قبر پر عبادت گاہ بنا لیتے، پھر اس میں اس کی تصویریں رکھتے۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بدترین مخلوق ہیں۔
