العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُنْذِرٍ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدٍ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ كُنْتُ رَجُلاً مَذَّاءً فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ أَنْ يَسْأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَسَأَلَهُ فَقَالَ " فِيهِ الْوُضُوءُ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrates: I used to suffer from frequent emission of pre-seminal fluid (madhi), so I asked Hadrat al-Miqdad (may Allah be well pleased with him) to inquire from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on my behalf. He asked him, and he (blessings and peace of Allah be upon him) declared: For that, only ablution is required (not a full bath).
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: مجھے مذی کی بیماری (کثرت سے جریانِ مذی) تھی، تو میں نے (اپنے شاگرد) مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے (میری طرف سے) پوچھیں۔ انہوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے ارشاد فرمایا: اس میں (صرف) وضو ہے (غسل نہیں)۔
