العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا وُضِعَتِ الْجِنَازَةُ فَاحْتَمَلَهَا الرِّجَالُ عَلَى أَعْنَاقِهِمْ، فَإِنْ كَانَتْ صَالِحَةً قَالَتْ قَدِّمُونِي. وَإِنْ كَانَتْ غَيْرَ صَالِحَةٍ قَالَتْ لأَهْلِهَا يَا وَيْلَهَا أَيْنَ يَذْهَبُونَ بِهَا يَسْمَعُ صَوْتَهَا كُلُّ شَىْءٍ إِلاَّ الإِنْسَانَ، وَلَوْ سَمِعَ الإِنْسَانُ لَصَعِقَ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say, 'When the bier is placed and men carry it on their shoulders, if the deceased was righteous, it says: "Take me forward!" And if it was not righteous, it says to its family: "Woe to it! Where are they taking it?" Its voice is heard by everything except humans. If a human were to hear it, he would fall unconscious.'
الترجمة الأردية
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث (بن سعد) نے بیان کیا، ان سے سعید (مقبری) نے، ان سے ان کے والد (کیسان) نے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: جب میت چارپائی پر رکھی جاتی ہے اور لوگ اسے کندھوں پر اٹھاتے ہیں تو اگر وہ نیک ہوتا ہے تو کہتا ہے: مجھے آگے لے چلو! اور اگر نیک نہیں ہوتا تو اپنے گھر والوں سے کہتا ہے: ہائے بربادی! مجھے کہاں لیے جا رہے ہو! اس کی آواز کو انسان کے سوا ہر مخلوق سنتی ہے۔ اگر انسان سن لے تو بے ہوش ہو جائے۔
