العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat ' Abdullah (bin Mas'ud, may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'He who slaps his cheeks, tears his garment, and calls with the cries of the Days of Ignorance is not from us.'
الترجمة الأردية
ہم سے عمر بن حفص نے بیان کیا، ان سے ان کے والد حفص نے، ان سے اعمش نے، ان سے عبداللہ بن مرّہ نے، ان سے مسروق نے اور ان سے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص (کسی کی موت پر) رخسار پیٹے، گریبان چاک کرے اور جاہلیت جیسی باتیں کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
