روىby Hadrat Umm 'Atiyya
العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Umm 'Atiyya (may Allah be well pleased with her): We (women) were forbidden from following funeral processions, but it was not strictly enforced upon us.
الترجمة الأردية
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا، ان سے خالد حذاء نے، ان سے اُمّ ہذیل (حفصہ بنت سیرین) نے اور ان سے حضرت اُمّ عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ ہمیں (خواتین کو) جنازے کے ساتھ چلنے سے منع فرمایا گیا تھا لیکن تاکیداً منع نہیں فرمایا گیا تھا۔
