العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّاسُ يُصَلُّونَ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهُمْ عَاقِدُو أُزْرِهِمْ مِنَ الصِّغَرِ عَلَى رِقَابِهِمْ، فَقِيلَ لِلنِّسَاءِ " لاَ تَرْفَعْنَ رُءُوسَكُنَّ حَتَّى يَسْتَوِيَ الرِّجَالُ جُلُوسًا ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him): The people used to pray with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with their waist-sheets tied around their necks due to the shortness of the garments. The women were instructed, 'Do not raise your heads until the men have sat up straight.'
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہمیں سفیان ثوری نے خبر دی، انہیں ابو حازم سلمہ بن دینار نے اور انہیں حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ لوگ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز اس طرح پڑھتے تھے کہ تہبند چھوٹے ہونے کی وجہ سے انہیں اپنی گردنوں سے باندھے رکھتے اور عورتوں کو (جو مردوں کے پیچھے جماعت میں شریک ہوتی تھیں) فرمایا جاتا کہ جب تک مرد پوری طرح سمٹ کر نہ بیٹھ جائیں تم اپنے سر (سجدے سے) نہ اٹھاؤ۔
