العربية (الأصل)
وَقَالَ الأُوَيْسِيُّ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَشَرِيكٍ، سَمِعَا أَنَسًا، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) raised his blessed hands so high during the Istisqa supplication that the whiteness of his armpits became visible.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے استسقاء میں دعا کے لیے اس طرح ہاتھ اٹھائے کہ میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی دیکھ لی۔
