العربية (الأصل)
569/736 عن قيس قال: كان عمرو بن العاص يسيرُ مع نفر من أصحابه، فمر على بغل ميت قد انتفخ، فقال:" والله! لأن يأكل أحدكم[ من ]هذا حتى يملأ بطنه، خير من أن يأكل لحم مسلم".
الترجمة الإنجليزية
'Amr ibn al-'As was traveling with a group of his companions, and they passed by a dead mule that had swollen up. He said: 'By Allah, for one of you to eat from this until he fills his belly is better than eating the flesh of a Muslim.'
الترجمة الأردية
قیس سے مروی ہے کہ سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ اپنے ساتھیوں کی ایک جماعت کے ساتھ سفر کر رہے تھے ان کا گزر ایک مردہ خچر پر سے ہوا جو پھول گیا تھا۔ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! تم میں سے کوئی آدمی اس کو کھا کر اپنا پیٹ بھرے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ مسلمان بھائی کا گوشت کھائے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 569]
