العربية (الأصل)
557/719 عن أبي قال: لا تسبوا الريح ؛ فإذا رأيتم منها ما تكرهون، فقولوا:"اللهم إنا نسألك خير هذه الريح، وخير ما فيها وخير ما أُرسلت به، ونعوذ بك من شر هذه الريح، وشر ما فيها، وشر ما أرسلت به".
الترجمة الإنجليزية
Ubayy reported: 'Do not curse the wind. When you see something you dislike from it, say: O Allah, we ask You for the good of this wind, the good of what is in it, and the good of what it has been sent with. We seek refuge in You from the evil of this wind, the evil of what is in it, and the evil of what it has been sent with.'
الترجمة الأردية
ابی سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ہوا کو برا نہ کہو جب تم کو ایسی چیز دکھائی دے جسے تم ناپسند کرتے ہو تو کہو: یا اللہ ہم تجھ سے اس آندھی کے خیر کا سوال کرتے ہیں اور اس چیز کے خیر کا جو اس میں پائی جاتی ہے اور اس چیز کے خیر کا جو اس کے ساتھ بھیجی گئی ہے اور ہم اس آندھی کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں اور اس کے شر سے جو اس میں پایا جاتا ہے اور اس کے شر سے جس کے ساتھ اسے بھیجا گیا ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 557]
