العربية (الأصل)
46/65 عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"إن الرحم شجنة من الرحمن، تقول: يا رب! إني ظلمت، يا رب! إني قطعت. يا رب! إني إني. يا رب! يا رب! فيجيبها: ألا ترضين أن أقطع من قطعك، وأصل من وصلك؟".
الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'Every act of goodness is charity.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”رحم رحمٰن سے پھوٹی ہوئی جڑ ہے اور کہتی ہے: اے میرے رب! مجھ پر ظلم کیا گیا ہے۔ اے میرے رب! مجھے توڑا گیا ہے (یعنی میرے رشتہ کا حق نہ پہنچایا گیا) اے میرے رب! مجھ پر یہ زیادتی کی گئی، مجھ پر یہ زیادتی کی گئی،«يَا رَبِّ»،«يَا رَبِّ»۔ (اﷲ تعالیٰ) اسے جواب دیتا ہے: کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ جو تجھے کاٹے گا میں اسے کاٹوں گا اور جو تجھے جوڑے گا میں اسے جوڑوں گا۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 46]
