العربية (الأصل)
434/557 عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"يُحشر المتكبرون يوم القيامة أمثال الذر في صورة الرجال، يغشاهم الذُلُّ من كل مكان، يُساقون إلى سجن من جهنم يسمى: بُولَس تعلوهم نار الأنيار، ويسقون من عصارة أهل النار؛ طينة الخبال".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said, 'The strong person is not the one who wrestles others down. The strong person is the one who controls himself when angry.'
الترجمة الأردية
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت بیان کرتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت کے دن متکبروں کو چیونٹیاں بنا کر مردوں کی صورت میں اٹھایا جائے گا ان پر ہر طرف سے ذلت چھائی ہو گی اور ہنکا کر انہیں دوزخ کے ایک قید خانے میں پہنچا دیا جائے گا جس کا نام بولس ہے، ان پر دہکتی ہوئی آگ غالب آ جائے گی اور انہیں جہنمیوں کے زخموں کی پیپ پلائی جائے گی (یعنی لہوکچلو)۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 434]
