العربية (الأصل)
411/528 عن سعيد بن عمرو بن سعيد، عن أبيه قال: دخل الحجاج على ابن عمر- وأنا عنده- فقال: كيف هو؟ قال: صالحٌ. قال: من أصابك؟ قال: أصابني من أمر بحمل السلاح في يوم لا يحلُّ فيه حمله. يعني الحجاج.
الترجمة الإنجليزية
Sa'id ibn Amr ibn Sa'id reported from his father: Al-Hajjaj entered upon Ibn Umar — while I was with him — and said, 'How is he?' He said, 'Fine.' He said, 'Who harmed you?' He said, 'The one who ordered weapons to be carried on a day when it was not lawful to carry them' — meaning al-Hajjaj.
الترجمة الأردية
سعید بن عمرو بن سعید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: حجاج سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور میں ان کے پاس تھا۔ اس نے سوال کیا کہ وہ کیسے ہیں؟ کہا: ٹھیک ہیں، کہا: آپ کو کس نے زخم پہنچایا؟ کہا: جس نے اس دن ہتھیار اٹھانے کا حکم دیا جس دن ہتھیار اٹھانا جائز نہیں یعنی حجاج نے زخم پہنچایا (چونکہ اس نے اپنی فوج کو لڑنے کا حکم دیا)۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 411]
