روىJabir
العربية (الأصل)
393/508 عن جابر قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:"ما من مؤمن ولا مؤمنة، ولا مسلم ولا مسلمة، يمرض مرضاً إلا قصّ(2)الله به عنه من خطاياه".
الترجمة الإنجليزية
Jabir reported: I heard the Prophet, peace be upon him, say, 'No believing man or woman, no Muslim man or woman, falls ill with any disease except that Allah expiates some of their sins thereby.'
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے:”کوئی مومن مرد یا مومن عورت اور کوئی مسلمان مرد یا مسلمان عورت جب کسی مرض میں مبتلا ہوتے ہیں تو اللہ اس کے بدلے ان کے گناہوں کو معاف فرماتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 393]
