العربية (الأصل)
379/493 عن سعيد قال: كنت مع سلمان- وعاد مريضاً في كندة - فلما دخل عليه قال:"أبشر؛ فإن مرض المؤمن يجعله الله له كفارة ومستعتباً(3)، وإن مرض الفاجر كالبعير عقله أهله، ثم أرسلوه، فلا يدري لم عقل ولم أرسل".
الترجمة الإنجليزية
Sa'id reported: I was with Salman when he visited a sick person from the tribe of Kindah. When he entered upon him, he said, 'Rejoice! For the illness of a believer, Allah makes it an expiation and a means of returning to Him. As for the illness of a wicked person, it is like a camel whose owners tie it and then release it — it does not know why it was tied or why it was released.'
الترجمة الأردية
سعید سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں سلمان کے ساتھ تھا انہوں نے کندہ قبیلے کے کسی بیمار کی بیمار پرسی کی۔ جب سلمان مریض کے پاس آئے تو انہوں نے کہا: بشارت ہو! بیشک مومن کے مرض کو اللہ (گناہوں کا) کفارہ اور (اپنی) رضا کا سبب بنا دیتا ہے اور فاجر کا مرض ایسا ہے جیسا کہ اونٹ کو اس کے گھر والے باندھ دیتے ہیں پھر اسے چھوڑ دیتے ہیں۔ وہ نہیں جانتا اسے کیوں باندھا گیا اور کیوں چھوڑا گیا ہے؟[صحيح الادب المفرد/حدیث: 379]
