العربية (الأصل)
375/486 عن أبي سعيد، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" إذا خلص المؤمنون من النار حبسوا بقنطرة(2)بين الجنة والنار، فيتقاصون مظالم بينهم في الدنيا، حتى إذا نقوا وذهبوا، أُذن لهم بدخول الجنة فوالذي نفس محمد بيده! لأحدهم بمنزلهِ أدلُّ منه في الدنيا".
الترجمة الإنجليزية
Abu Sa'id reported from the Messenger of Allah, peace be upon him, who said, 'When the believers are saved from the Fire, they will be detained on a bridge between Paradise and the Fire. There they will settle their grievances against one another from the injustices they committed in the world, until when they are purified and cleansed, they will be permitted to enter Paradise. By the One in Whose hand is Muhammad's soul, each of them will be better guided to his dwelling in Paradise than he was to his dwelling in the world.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب اہل ایمان جہنم (پل صراط) سے نجات پا جائیں گے تو جنت و دوزخ کے مابین ایک پل پر روک دیے جائیں گے اور جو دنیا میں آپس میں مظالم کیے ہوں گے ان کا بدلہ لیں گے اور جب انہیں پاک صاف کر لیا جائے گا تب انہیں جنت میں جانے کی اجازت دی جائے گی۔ تو قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمدصلی اللہ علیہ وسلمکی جان ہے ان میں سے ہر شخص اپنی منزل کو اس سے زیادہ بہتر طریقے پر پہچانے گا جتنا کہ وہ دنیا میں پہچانتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 375]
