العربية (الأصل)
358/461 عن أبي هريرة، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" لن ينجي أحداً منكمٌ عمل". قالوا: ولا أنت يا رسول الله! صلى الله عليه وسلم قال:" ولا أنا، إلا أن يتغمدني الله منه برحمة، فسددوا وقاربوا(2)واغدوا ورُوحُوا, وشيء من الدُّلجة والقصد والقصدَ(3)، تبلغوا".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'No one's deeds will save him.' They said, 'Not even you, O Messenger of Allah?' He said, 'Not even me, unless Allah envelops me in His mercy. So aim for what is right, be moderate, go out in the morning and evening, do something at night, and be moderate, be moderate — you will reach your destination.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میں سے کسی شخص کو کوئی عمل نجات نہیں دے سکتا۔“لوگوں نے عرض کیا: اور کیا آپ کو بھی نہیں یا رسول اللہ! فرمایا:”اور مجھے بھی نہیں، مگر یہ کہ اللہ اپنی رحمت سے مجھے ڈھانپ لے۔ اس لیے سیدھی رہ اختیار کرو۔ آپس میں ایک دوسرے سے قریب رہو، اور صبح کو (نیک عمل) کرو، شام کو کرو، اور کسی قدر پچھلی پہر رات کو کرو اور میانہ روی اختیار کرو، میانہ روی اختیار کرو تم منزل تک پہنچ جاؤ گے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 358]
