العربية (الأصل)
342/441 عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم:" كان يتعوذ من سوء القضاء(1)وشماتة(2)الأعداء".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported that the Prophet, peace be upon him, used to seek refuge from an evil decree and from the gloating of enemies.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلم(تقدیر کے) برے فیصلے سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے پناہ مانگتے تھے۔ (اللہ کا کوئی بھی فیصلہ برا نہیں ہوتا یہاں جو برائی ہے وہ انسان کی اپنی وجہ سے ہے۔ کبھی تقدیر کے فیصلے انسان کے لیے گراں ہو جاتے ہیں۔)[صحيح الادب المفرد/حدیث: 342]
