روىAbu Dharr
العربية (الأصل)
335/432 عن أبي ذر قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" لا يرمي رجل رجلاً[ بالفسوق](2)ولا يرميه بالكفر؛ إلا ارتدت عليه؛ إن لم يكن صاحبه كذلك".
الترجمة الإنجليزية
Abu Dharr reported: I heard the Prophet, peace be upon him, say, 'No man accuses another of wickedness or disbelief except that it returns upon himself if his companion is not as he described.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا ہے:”کوئی آدمی کسی آدمی پر فاسق ہونے کا الزام نہ لگائے اور نہ اسے کفر کا فتوی لگائے۔ اگر اس کا ساتھی حق دار نہ ہو تو وہی فتوی اس کے اوپر لوٹ آتا ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 335]
