العربية (الأصل)
327/424 عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" المستبان ما قالا؛ فعلى البادئ، حتى يعتدي المظلوم".
الترجمة الإنجليزية
Anas reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'When two people exchange insults, the sin of what they say falls upon the one who started it, as long as the wronged one does not transgress.'
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دو آدمی جب گالی گلوچ کریں تو گناہ ابتداء کرنے والے پر ہو گا جب تک کہ مظلوم زیادتی نہ کرے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 327]
