العربية (الأصل)
23/29(صحيح)عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"مَا مِنْ ذَنْبٍ أَجْدَرُ أَنْ يُعَجَّلَ لِصَاحِبِهِ الْعُقُوبَةُ مَعَ مَا يدخر له؛ من البغى وقطيعة الرحم".
الترجمة الإنجليزية
Talhah ibn Mu'awiyah al-Salami reported: I came to the Messenger of Allah, peace be upon him, and said, 'O Messenger of Allah, I want to perform jihad in the way of Allah.' He said, 'Is your mother alive?' I said, 'Yes.' He said, 'Stay with her, for Paradise is at her feet.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ظلم اور قطع رحمی کے علاوہ کوئی گناہ ایسا نہیں ہے جو اس بات کے زیادہ لائق ہو کہ اس کے کرنے والے کو جلد (دنیا میں) سزا دی جائے اس کے ساتھ جو اس کے لیے (آخرت میں) ذخیرہ کی گئی۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 23]
