العربية (الأصل)
192/255 عن موسى بن مسلم مولى ابنةِ قارظٍ، عن أبي هريرة أنه ربما حدّث، عن النبي صلى الله عليه وسلم فيقول: حدثنيه أهدبُ الشفرين(1)، أبيض الكشحين(2)، إذا أقبل؛ أقبل جميعاً، وإذا أدبر أدبر جميعاً، لم تر عين مثله، ولن تراه.
الترجمة الإنجليزية
Musa ibn Muslim, the freed slave of the daughter of Qariz, reported from Abu Hurayrah that he would sometimes narrate from the Prophet, peace be upon him, and would say: 'He who told me this — the one with long eyelashes, white sides, who when he came forward, came fully, and when he turned away, turned fully — no eye has seen his like, nor ever will.'
الترجمة الأردية
موسی بن مسلم، قارظ کی بیٹی کے غلام سے مروی ہے وہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رویت کرتے ہیں کہ وہ اکثر نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے تھے تو فرماتے کہ مجھ سے یہ حدیث لمبی پلکوں والوں اور سفید پہلوں والی ہستی نے بیان کی ہے۔ جب آپ متوجہ ہوتے تو پورے جسم کے ساتھ متوجہ ہوتے اور جب پشت پھیر کر جاتے تو پوری پشت پھیر کر جاتے، نہ کسی آنکھ نے آپ جیسا دیکھا ہے نہ کبھی دیکھے گا۔ اس نے جس کے لیب خوبصورت، رنگ سفیدی مائل تھا، اور جب سامنے آتے تھے تو تمام تر اور جب منہ پھیرتے تو تمام تر، نہ کسی آنکھ نے اس جیسا کبھی دیکھا ہے اور نہ کبھی دیکھ سکے گا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 192]
