العربية (الأصل)
175/236 عن أبي سلمة قال: أتيت أبا سعيد الخدري – وكان لي صديقاً – فقلت: ألا تخرج بنا إلى النخل؟ فخرج، وعليه خميصة(1)له.
الترجمة الإنجليزية
Abu Salamah said: I came to Abu Sa'id al-Khudri — he was a friend of mine — and I said, 'Shall we go out to the palm grove?' So he came out wearing a black woolen cloak.
الترجمة الأردية
ابوسلمہ کہتے ہیں، میں سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، وہ میرے دوست تھے، میں نے (ان سے) کہا: کیا آپ میرے ساتھ باغ کی طرف چلیں گے؟ وہ نکلے اور ان پر ایک کالے رنگ کا اون کا کپڑا تھا۔ اس وقت وہ سیاہ چادر اوڑھے ہوئے تھے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 175]
