روىAl-Miqdam
العربية (الأصل)
143/195 عن المقدام، سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" ما أطعمت نفسك فهو صدقة، وما أطعمت ولدك وزوجتك وخادمك فهو صدقة".
الترجمة الإنجليزية
Al-Miqdam reported: He heard the Prophet, peace be upon him, say: 'What you feed yourself is charity, what you feed your child, your wife, and your servant is charity.'
الترجمة الأردية
سیدنا مقدام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا ہے:”جو اپنے آپ کو کھلاؤ وہ بھی صدقہ ہے، جو اپنے بچوں کو، بیوی کو اور خادم کو کھلاؤ وہ بھی صدقہ ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 143]
