العربية (الأصل)
122/164 عن أنس قال: قدم النبي صلى الله عليه وسلم المدينة وليس له خادم، فأخذ أبو طلحة بيدي، فانطلق بي، حتى أدخلني على النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا نبي الله! إن أنساً غلام كيّس لبيب؛ فليخدمك، قال:"فخدمته في السفر والحضر، مقدمه المدينة، حتى توفي صلى الله عليه وسلم، ما قال لي لشيء صنعته: لم صنعت هذا هكذا؟ ولا قال لي لشيء لم أصنعه: ألا صنعت هذا هكذا؟".
الترجمة الإنجليزية
Anas reported: The Prophet, peace be upon him, came to Madinah and he had no servant. Abu Talhah took me by the hand and brought me to the Prophet, peace be upon him, and said: 'O Prophet of Allah, Anas is a clever and smart boy; let him serve you.' He said: 'I served him during travel and at home from the time of his arrival in Madinah until he passed away, peace be upon him. He never said to me about anything I did: "Why did you do this?" Nor about anything I did not do: "Why did you not do this?"'
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلممدینہ آئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس کوئی خادم نہ تھا۔ ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے لے کر چلے یہاں تک کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں پیش کیا۔ اور کہا: یا نبی اﷲ! یہ انس سمجھدار اور ذہین لڑکا ہے، یہ آپ کی خدمت کرے گا۔ سیدنا انس رضی اﷲ عنہ کا بیان ہے کہ پھر میں نے مدینہ میں تشریف آوری سے وفات تک سفر و حضر میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت کی، لیکن آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کبھی مجھ سے کسی کام کرنے پر یہ نہ کہا کہ کہ تم نے ایسا کیوں کیا اور نہ کسی کام کے نہ کرنے پر کبھی یہ فرمایا کہ ایسا کیوں نہ کیا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 122]
